: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،6اپریل(ایجنسی) دہلی میں پیر کو انڈیا گیٹ کے پاس درخت پر لٹکی ہوئی ایک آدمی کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی. درخت سے لٹکتے ملے آدمی کی شناخت 31 سال کے شیشناتھ کے طور پر ہوئی ہے.
start;">پولیس اسے خودکشی کا معاملہ مان کر چل رہی ہے. پولیس نے خود کش نوٹ برآمد کیا ہے. حالانکہ ابھی یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ اس نوٹ میں کیا لکھا ہے. پولیس کو ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ شیشناتھ پر قرض تھا اور قرض کے دباؤ میں ہی اس نے خود کشی کر لی.